سال 2014ء میں تیسری پاکستانی فلم ” دنیا “ نمائش کیلئے پیش کر دی گئی
ہفتہ 15 مارچ 2014 14:15
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15مارچ 2014ء) سال 2014ء کے تیسرے ماہ میں تیسری پاکستانی فلم ” دنیا “ نمائش کیلئے پیش کر دی گئی ۔ فلم کی نمایاں کاسٹ میں اداکارہ صائمہ ، معمر رانا ، نرگس ، ریمبو ، شفقت چیمہ اور گوشی خان شامل ہیں ۔
(جاری ہے)
ہجڑوں کے موضوع پر بنائی جانے والی فلم کے پہلے شو میں ہجڑوں کی بڑی تعداد نے فلم دیکھی اوراس فلم کو پسندیدگی کی سند بھی دیدی ۔ فلم کے رائٹر عبداللہ چلی ، پروڈیوسر ملک شہزاد منور اور زاہد عبداللہ اور ہدایتکار شاہد رانا ہیں ۔ یاد رہے کہ فلم ” دنیا “ سے قبل دو لالی ووڈ پنجاب فلمیں ” نصیبو “ اور ” پتر مکھن گجر دا “ بھی ریلیز ہو چکی ہیں ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.