متا ثرین تھر کے لئے "وزیر اعلیٰ ریلیف فنڈ "قا ئم کر دیا گیا ہے، سیکرٹری خزا نہ سہیل راجپو ت

جمعہ 14 مارچ 2014 21:33

متا ثرین تھر کے لئے "وزیر اعلیٰ ریلیف فنڈ "قا ئم کر دیا گیا ہے، سیکرٹری ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2014ء) تھر کے متا ثرین کی امدا د کے لئے "وزیر اعلیٰ ریلیف فنڈ" قا ئم کر دیا گیا ہے ۔سندھ کے سیکریٹری خزا نہ سہیل راجپو ت کے مطا بق سندھ بینک میں قا ئم کئے جا نے وا لے فنڈ کا اکاؤ نٹ نمبر 03031200181000 ہے۔

(جاری ہے)

جس میں ملک کے کسی بھی شہر سے اس فنڈ میں امدا دی رقم جمع کرا ئی جا سکتی ہے۔انہو ں نے عوا م سے اپیل کی ہے کہ وہ اس فنڈ میں زیا دہ سے زیا دہ اپنا حصہ ڈا لیں ۔

متعلقہ عنوان :