وزیر اعظم نواز شریف سے بابر غوری کی ملاقات ،کراچی آپریشن پر تحفظات سے آگاہ کیا
جمعہ 14 مارچ 2014 21:03
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2014ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما سینیٹر بابر خان غوری نے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان، وفاقی وزراء چوہدری نثار علی خان اور سینیٹر اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سینیٹر بابر خان غوری نے کراچی آپریشن کے دوران ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنان اور ماورائے عدالت شہید کئے گئے کارکنوں کے حوالے سے بعض تحفظات سے آگاہ کیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.