طالبان کمیٹی کے اراکین میرانشاہ سے اکوڑہ خٹک کی طرف روانہ

جمعہ 14 مارچ 2014 17:16

طالبان کمیٹی کے اراکین میرانشاہ سے اکوڑہ خٹک کی طرف روانہ

پشاور (رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مارچ 2014ء) طالبان کمیٹی کی اراکین شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اکوڑہ خٹک روانہ ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اکوڑہ خٹک پہنچتے ہی وہ طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق کو طالبان رہنماؤں کے ساتھ مشاورت کے حوالے سے ان کو آگاہ کریں گے۔اور اسکے بعد نئی حکومتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کا با ضابطہ آغاز کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :