ملائیشین ایئر لائن کا طیارہ بحر ہند میں گرا ہے، پینٹاگون حکام

جمعہ 14 مارچ 2014 16:16

ملائیشین ایئر لائن کا طیارہ بحر ہند میں گرا ہے، پینٹاگون حکام

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مارچ 2014ء) پینٹاگون حکام نے کہا ہے کہ ملائیشین ایئر لائن کا طیارہ بحر ہند میں گرا ہے، طیارے کے بحر ہند میں گرنے کے اشارے ملے ہیں۔

(جاری ہے)

پینٹاگون حکام نے کہا ہے کہ حادثے کی جگہ تک پہنچنے میں مزید 24 گھنٹے لگ سکتے ہیں، 8مارچ کو کوالالمپور سے بیجنگ جاتے ہوئے لاپتہ ہونیوالے ملائیشیاء کے طیارے اوراس کے 239 مسافروں کا تاحال کچھ پتا نہیں چل سکا ہے۔

متعلقہ عنوان :