پاکستانی فنکار مارچ کے آخر میں یورپ اور یو کے میں اسٹیج ڈرامہ ” سیاسی دنگل “ پیش کریں گے

جمعہ 14 مارچ 2014 13:05

پاکستانی فنکار مارچ کے آخر میں یورپ اور یو کے میں اسٹیج ڈرامہ ” سیاسی ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مارچ 2014ء) اداکارہ مہرمہ علی ، صائمہ خان اور افتخار ٹھاکر مارچ کے آخر میں یورپ اور یوکے میں اسٹیج ڈرامہ کرنے کیلئے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

یورپ او یوکے میں ” سیاسی دنگل “ کے نام سے اسٹیج ڈرامہ پیش کیا جائے گا ۔ پاکستان فنکار یورپ اور یوکے میں 27روز تک ڈرامہ پیش کریں گے ۔ شو کے آرگنائزر زبیر جبھی ہیں جو اس سے قبل بھی یورپ اور انگلینڈ میں کامیاب ٹور کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :