اداکارہ نادیہ علی نے اپنی سالگرہ پر مداح کی طرف سے تحفے میں ملنے والی گاڑی کی نمائش کروادی

جمعہ 14 مارچ 2014 13:00

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مارچ 2014ء) اداکارہ نادیہ علی نے اپنی سالگرہ پر مداح کی طرف سے تحفے میں ملنے والی گاڑی کی نمائش کروادی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نادیہ علی کو ان کی سالگرہ پر ان کے ایک مداح نے قیمتی گاڑی کا تحفہ دیا تھا ۔ اب اداکارہ نادیہ علی نے قیمتی گاڑی کو اپنے استعمال میں لانا شروع کر دیا ہے ۔ آج کل نادیہ علی اپنے ساتھی اداکاروں نے نئی گاڑی کی مبارکبادیں وصول کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :