طالبان کمیٹی نے 16صفحات پر مشتمل حکومتی نکات طالبان کی سیاسی شوریٰ کے حوالے کر دیئے،غیر مسلح ہونا ، پاکستانی آئین کو تسلیم کرنا ، غیر ملکیوں کیخلاف حکومت کا ساتھ دینا و دیگر مطالبات نکات میں شامل ، طالبان نے جمعہ کو مرکزی شوریٰ کا اجلاس طلب کر لیا ، طالبان کمیٹی بھی اجلاس میں شرکت کرے گی
جمعرات 13 مارچ 2014 23:30
پشاو ر (رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2014ء) طالبان کمیٹی نے سیاسی شوریٰ کو16صفحات پر مشتمل تحریر ی نکات طالبان کے حوالے کر دیئے ہیں جن کے بارے میں زرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی شوریٰ نے ان نکات کو مرکزی شوریٰ کو حوالے کر دیا ہے۔ مرکزی شوریٰ نے ان پر مشاور ت کے لئے طالبان کے زیر سایہ کام کرنے والی 28تنظیموں کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا ہے۔
زرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ مرکزی شوریٰ کے اجلاس میں پہلی بار طالبان کمیٹی کے ارکین بھی شریک ہونگے ۔زرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے ارسال کئے گئے نکات میں غیر مسلح ہونا، پاکستانی آئین کوتسلیم کرنا اور غیر ملکیوں کے خلاف حکومت کا ساتھ دینے سمیت دیگر کئی اہم نکات شامل ہے۔یہ نکات حکومت کے سابقہ کمیٹی کے رکن میجرعامر کے ہاتھ کی لکھی گئی تحریر ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.