بھارت میں ایک لاکھ 36ہزار حج درخواستوں کی وصولی کا مرحلہ کل مکمل ،پاکستان میں پالیسی کا اعلان نہ ہو سکا،ہمسایہ ملک حاجیوں کو سہولتیں دینے میں بھی پاکستان سے بازی لے گیا
جمعرات 13 مارچ 2014 22:29
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2014ء) بھارت میں ایک لاکھ 36ہزار حج درخواستوں کی وصولی کا مرحلہ کل ( جمعہ ) کو مکمل ہو جائیگا ،پاکستان میں تاحال سرکاری حج پالیسی کا اعلان نہ کیا جا سکا ۔ہمسایہ ملک حاجیوں کو سہولتیں دینے میں بھی پاکستان سے بازی لے گیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس پانچ مارچ سے درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہو گیا تھا تاہم اس برس ابھی تک پالیسی کی منظوری اور اس کا اعلان نہیں کیا جاسکا۔
جبکہ ہمسایہ ملک بھر میں ایک لاکھ 36ہزار نشستوں کے لئے حج درخواستوں کی وصولی کا مرحلہ کل جمعہ کو مکمل ہو جائے گا۔ ایک رپورٹ کے مطابق حج کمیٹی آف انڈیا نے مکہ مکرمہ کے علاقے عزیزیہ میں حاجیوں کی رہائش کا کرایہ زیادہ سے زیادہ 26سو ریال جبکہ پاکستان میں یہ رقم 36سو ر یال وصول کرنے کی منصوبہ سازی کی گئی تاہم مدینہ منورہ میں دونوں ممالک کے حاجیوں سے یکساں کرایہ 500ریال فی کس وصول کیا جا رہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.