وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا مظفر گڑھ میں زیادتی کا شکار لڑکی کی خود سوزی کے واقعہ کا نوٹس

جمعرات 13 مارچ 2014 22:19

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے مظفر گڑھ میں زیادتی کا شکار لڑکی کی خود سوزی کے واقعے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ متاثرہ لڑکی کو ہسپتال میں علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :