ڈالر کی قیمت میں کمی،اسٹیل کی در آمدی چادروں کی قیمتوں میں کمی کا امکان
جمعرات 13 مارچ 2014 15:28
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مارچ 2014ء) ڈالر کی قدر میں کمی کے سبب رواں ماہ کے آخر تک درآمد کی جانیوالی اسٹیل کی چادروں کی فی میٹرک ٹن قیمت پر 3 ہزار روپے تک کی کمی متوقع ہے ۔
(جاری ہے)
اسٹیل مینوفیکچررز کے مطابق ڈالر کی مسلسل گرتی قدر سے درآمد کی جانیوالی اسٹیل کی چادروں پرفی میٹرک ٹن کی قیمتوں پر 3 ہزار روپے تک کی کمی واقع ہوگی جس کا اثر رواں ماہ کے آخر تک نظر آئیگا جس کے بعد اسٹیل کی چادروں کی فی میٹرک ٹن قیمت 96 ہزار روپے ہوجاَئے گی ۔
اسکے علاوہ عالمی مارکیٹ میں شپ پلیٹ کی میٹرک ٹن قیمت پر 25 ڈالر تک اضافے کے سبب مقامی مارکیٹوں میں لوہا سستا نہیں ہوگا اور فی میٹرک ٹن اسٹیل 74 سے 75 ہزار میٹرک ٹن کی قیمت پر مستحکم رہے گی۔اسٹیل مینوفیکچرز کا مزید کہنا تھا کہ ڈالر کی قدر میں کمی سے اگر پیٹرول ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں پر کمی ہوجائے تو اس کا فوری اثر اسٹیل کی قیمتوں پر پڑیگا اور اسٹیل کی فی میٹرک ٹن قیمتوں مین کمی واقع ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.