میٹھے کا مناسب استعمال مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے
جمعرات 13 مارچ 2014 14:29
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مارچ 2014ء)گردوں کے امراض سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ جسم میں شوگر کی مقدار اپنی حد میں رہے، جدید سائنس کہتی ہے کہ انسانی جسم میں کیلوریز کی مجموعی مقدار میں شوگرصرف پانچ فیصد ہونی چاہیے ، ورنہ موٹاپا بھی آئے گا اور بیماریاں بھی گھیریں گی ، کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اس مشورے پر سیخ پا ہو جاتے ہیں ۔انسانی جسم قدرت کا شاہکار ہے لیکن جب انسان جو جی چاہے کھاتا پھرے تو نہ صرف کیلریز اور شوگر لیول کا توازن بلکہ جسم کے خدوحال بھی بگڑ جاتے ہیں ،جو لوگ پلین شوگر یعنی،چینی، شربت، جوس،مٹھائی ،شہد اور چاکلیٹس کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں اور فاسٹ فوڈ پر بھی ہاتھ صاف کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
ایسے لوگ موٹاپے کا شکار ہو جاتے ہیں، دس سال قبل عالمی ادارہ صحت نے تجویز کیا تھا کہ جسم میں شوگر مجموعی کیلریز کا دس فیصد ہونی چاہیے لیکن اب یہ لیول پانچ فیصد بہتر قرار دیا جارہا ہے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جوڑوں کے درد،بلڈ پریشر،فالج اور ہارٹ اٹیک سے محفوظ رہنا ہے تو صحت اور خوراک کے بنیادی اصولوں پر عمل کرنا ہوگا۔
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ انسان خوراک میں توازن اور شوگر لیول کنٹرول کرکے ہی صحت مند اور چاک وچوبند زندگی بسر کر سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.