اداکار رنبیر کپور کی بیوفائی نے بے حد رلایاہے‘ دیپیکا پڈوکون
جمعرات 13 مارچ 2014 13:29
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مارچ 2014ء) اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ مجھے اداکار رنبیر کپور کی بیوفائی نے بے حد رلایا ہے‘رنبیر سے زیادہ اب تک میرے دل کے قریب کوئی اور نہیں ہوا-۔
(جاری ہے)
رنبیر کپور کے ساتھ محبت کا رشتہ رہا بعد ازاں ان سے علیحدگی ہو گئی-دیپیکا ماضی میں میڈیا پر اس حوالے سے بیان دینے سے معذرت کرتی ہیں -اپنے ایک انٹرویو میں دپیکا نے کہا کہ وہ اداکار رنبیر کپور کی بیوفائی اور اس سے علیحدہ ہو کر بے حد روئیں،رنبیر سے زیادہ اب تک ان کے دل کے قریب کوئی نہیں ہوا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس واقعے کے بعد وہ ٹوٹ سی گئی تھیں لیکن اس سے انہیں خود کو بہتر انسان بنانے اور مضبوط کرنے میں مدد ملی ہے، اب وہ جس کو بھی چنیں گی پہلے اس کی خوب آزمائش کریں گی تاکہ دوبارہ دھوکہ نہ ہو ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.