کیٹی ہومز ہمدردبیوی کے کردار میں جلوہ گرہونگی

جمعرات 13 مارچ 2014 13:28

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مارچ 2014ء) اداکارہ کیٹی ہومز ٹی وی شومیں ہمدرد بیوی کے کردار میں جلوہ گر ہوں گی جس کی عکس بندی نیویارک میں کی جائے گی- کیٹی ہومز ڈائریکٹر رچرڈ میگرادینس کی نئی ڈرامہ سیریز میں ہمدرد بیوی کا کردار ادا کریں گی-کیٹی ہومز اس سے پہلے بھی 2013ء میں چھوٹی سکرین کے ڈرامہ ہاؤس آئی مٹ یوئر مدرز میں جلوہ گر ہوئی تھیں۔

متعلقہ عنوان :