فلم ”سنو پائیریسر“کی نمائش 17 مارچ کو ہو گی

جمعرات 13 مارچ 2014 13:28

بیجنگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مارچ 2014ء) ہالی ووڈفلم ”سنو پائیریسر“ کی نمائش17 مارچ کو چین میں کی جائے گی۔ چائنہ فلم گروپ کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی عالمی سطح پر گرمی کے باعث ہونے والی تبدیلیوں کی عکاسی کرتی ہے۔

(جاری ہے)

فلم کے ہدایتکار بونگ جون ہو ہیں اورواضح رہے فلم 39.2 ملین ڈالر کی لاگت سے بنی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں ٹلڈا سونٹن ،اکوٹاوایا سپنسرس، ایڈ ہیرس، جان ہارڈ، کرس ایوانز اور جیمی بیل شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :