لاہور ہائیکورٹ نے سی این جی بندش کیخلاف تمام درخواستیں نمٹا دیں
جمعرات 13 مارچ 2014 12:20
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مارچ 2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے سوئی ناردرن کی جانب سے شیڈول پیش کرنے پر تمام درخواستیں نمٹا دیں۔
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو ستاون سی این جی اسٹیشن مالکان کی جانب سے بتایا گیا کہ سی این جی اسٹیشن کی بندش کے باعث کاروبار تباہ و برباد ہو چکا ہے جبکہ سی این جی اسٹیشن بند کرنا بھی غیرقانونی اقدام ہے۔ دوران سماعت سوئی ناردرن کی جانب سے عدالت میں سی این جی اسٹیشن کھولنے سے متعلق شیڈول پیش کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق ہفتے میں تین روز سی این جی اسٹیشن کھلے رہیں گئے عدالت نے سوئی ناردرن کی جانب سے شیڈول پیش کرنے پر تمام درخواستیں نمٹا دیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.