بلاول کا وزیراعظم نواز شریف اورعمران خان کی ملاقات پر تبصرہ

بدھ 12 مارچ 2014 22:54

بلاول کا وزیراعظم نواز شریف اورعمران خان کی ملاقات پر تبصرہ

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹوزرداری نے وزیراعظم میاں نوازشریف اورعمران خان کے درمیان ملاقات پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ انہیں لگتاہے کہ انتخابات میں شکست کاپنکچرلگانے کابھی تعین ہوجائیگا۔

(جاری ہے)

بدھ کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم نواز شریف اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے درمیان ملاقات پر تبصرہ کیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ انتخابات میں شکست کاپنکچر لگانے کا بھی تعین ہوجائیگا۔بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ عمران خان حکومت کوکڑی تنقیدکانشانہ بناتے رہے ہیں،کپتان خان نے مسلم لیگ ن کی کامیابی پربھی کئی مرتبہ سوالات اٹھائے ہیں۔

متعلقہ عنوان :