جنرل راشد محمود کی زیرصدارت جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس

بدھ 12 مارچ 2014 21:40

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2014ء) جنرل راشدمحمود کی زیرصدارت جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں تینوں سروسز چیفس، دفاع اور دفاعی پیداوار کے سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں قومی سلامتی اور خطے کی صورتِ حال پر غور کیا گیا، اجلاس کے شرکاء نے سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے افواج کی تیاری پر اطمینان کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :