ایل ڈ ی اے کے 35 پلاٹوں کا نیلام عام کل ہو گا

بدھ 12 مارچ 2014 17:41

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مارچ 2014ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام جو ہر ٹا ؤن اور مصطفی ٹاؤن میں واقع23کمرشل ‘ جوبلی ٹا ؤن اورسبزہ زار میں واقع 10 رہائشی اور ٹاؤن شپ اور سبزہ زار میں تعلیمی اداروں کے لئے مختص دو پلاٹوں کا نیلام عام آج (جمعرات ) کو دن 10:00 بجے ایل ڈی اے کمیونٹی سنٹر نیو مسلم ٹاؤن نزدایوبیہ مارکیٹ میں ہوگا۔