حکومتی صفوں میں بعض عناصر مذاکرات کا ماحول خراب کررہے ہیں، شاہد اللہ شاہد
بدھ 12 مارچ 2014 15:11
باجوڑ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مارچ 2014ء) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کا کہنا ہے کہ حکومت کی صفوں میں بعض عناصر مذاکرات کے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔اپنے ایک بیان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ طالبان سنجیدگی سے جنگ بندی پر عمل پیرا ہیں اور کسی گروپ کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومتی صفوں میں بعض ایسے عناصر موجود ہیں جو مذاکرات کے ماحول کو خراب کررہے ہیں۔ طالبان کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود باجوڑ اور مہمند ایجنسی میں گولہ باری اور سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے جب کہ چارسدہ سے بھی آپریشن کے دوران بے گناہ لوگوں کو گرفتار کیا گیا اور سینٹرل جیل کراچی سے طالبان کے کارکنوں کو دوسرے صوبوں میں منتقل کیا جارہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.