اسلحہ اسکینڈل کیس: ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع
بدھ 12 مارچ 2014 12:45
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مارچ 2014ء) احتساب عدالت پشاور نے اسلحہ اسکینڈل کیس میں ملزمان ملک نوید اور رضاعلی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14روز کی توسیع کردی۔
(جاری ہے)
اسلحہ سکینڈل کیس کی سماعت پشاور کی احتساب عدالت میں ہوئی۔سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختون خوا امیر حیدر خان ہوتی کے قریبی عزیز رضاعلی بھی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ سابق آئی جی ملک نوید علالت کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہوسکے۔عدالت نے دونوں ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید14 روز کی توسیع کرتے ہوئے سماعت 25مارچ تک ملتوی کردی ۔
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.