جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل کھیلا جائیگا

منگل 11 مارچ 2014 14:15

ڈربن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ بدھ کو ڈربن میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 14 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹونٹی سیریز میں فاف دو پلیسز جنوبی افریقہ کی جبکہ جارج بیلی آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔