پاکستان ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں دیکھ رہاہوں ،عاقب جاوید

منگل 11 مارچ 2014 13:44

پاکستان ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں دیکھ رہاہوں ،عاقب جاوید

ڈھاکا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں دیکھ رہے ہیں ،ٹیم میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ،بس فاسٹ بولنگ کا شعبہ کچھ کمزور ہے، عاقب جاوید نے کہا کہ جتنی وارئٹی پاکستان ٹیم میں ہے کسی اور کے پاس نہیں۔

(جاری ہے)

سابق ٹیسٹ کرکٹ نے پاکستان کے فاسٹ بولنگ کے شعبے کو کچھ کمزور قرار دیا جبکہ بیٹنگ کو بہتر قرار دیتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن اپ اچھی ہے،وہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :