رانا بھگوان داس کو چیف الیکشن کمشنربنانے کیلئے قانون میں ترمیم کی تحریک سینیٹ میں منظور
منگل 11 مارچ 2014 13:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) رانا بھگوان داس کو چیف الیکشن کمشنربنانے کے لئے سینیٹ میں فیڈرل پبلک سروس کمیشن ترمیمی بل کی منظوری کے لئے قوانین معطل کرنے کی تحریک منظور کرلی گئی۔سینیٹ کے اجلاس کے دوران وزیر مملکت شیخ آفتاب نے ایف پی ایس سی ترمیمی بل 2014 منظورکرنے کے لئے قوانین معطل کرنے کی تحریک پیش کی۔
عوامی نیشنل پارٹی اور جے یو آئی (ف) کی جانب سے اس کی مخالفت کی گئی۔ اے این پی حاجی عدیل نے کہا کہ ملک کے تمام اہم عہدوں پر پنجابی اور سندھی براجمان ہیں، کیا حکومتوں کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے کوئی اہل شخص نظر نہیں آتا۔غلط فیصلوں کے نتائج کہیں نہ کہیں ضرور نکلتے ہیں، حکومت اس ترمیم کو خود ہی واپس لے لے، ترمیم کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونا چاہئے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.