فیملیوں کو دوبارہ تھیٹر لانا اور با مقصد ڈرامے بنانے کا بیڑا اٹھا لیا ہے ، بہت جلد مثبت تبدیلیاں نظر آئیں گی ‘ لالہ شہزاد
منگل 11 مارچ 2014 12:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) اسٹیج ڈرامہ کے اداکار ، رائٹر و ڈائریکٹر لالہ شہزاد نے کہا ہے کہ فیملیوں کو دوبارہ تھیٹر لانا اور با مقصد ڈرامے بنانے کا بیڑا اٹھا لیا ہے ، پیسہ کمانا میرا مقصد نہیں ، اسٹیج ڈرامے کو اس کی اصل ڈگر پر لانا میرا مشن ہے ، اس مقصد میں دیگر اداکار دوست بھی میرے ساتھ شامل ہیں ۔
(جاری ہے)
” اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
11مارچ 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے فحش رقص کی ہمیشہ فحش رقص کی مخالفت کی ہے ،اسٹیج پر نہ تو خود کبھی گندا جملہ کہا اور انہ اپنے ڈرامے میں کسی اداکار کو ایسا کرنے دیا ۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیج ڈرامے کی بہتری کے لئے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے اور بہت جلد لوگوں کو اسٹیج ڈراموں میں مثبت تبدیلیاں نظر آئیں گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.