ایشوریہ گوگل پرسب سے زیادہ سرچ کی جانے والی بھارتی اداکارہ بن گئیں

منگل 11 مارچ 2014 12:31

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے ویب سائٹ گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی بھارتی اداکارہ بن گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے سماجی و فلاحی ویب سائیٹ ”گوگل“ پر جاری کردہ 20 سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی خواتین کی فہرست میں اول نمبر پر آگئیں اداکرہ ایشوریہ رائے ویب سائٹ گوگل پر مداحوں کی سب سے زیادہ پسندیدہ اور سرچ کی جانے والی بھارتی خاتون ہیں اس فہرست میں دوسرا نمبر اداکارہ ودیا بالن نے جبکہ تیسرا نمبر سونیا گاندھی نے حاصل کیا۔

متعلقہ عنوان :