سونم کپور کی ”بے وقوفیاں“ جمعہ سے سینماگھر وں کی زینت بنے گی
منگل 11 مارچ 2014 12:31
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) بڑے پردے پر دیکھیں سونم کپور کی ”بے وقوفیاں“ جمعہ سے سینماگھر وں کی زینت بنے گی۔ بالی وڈ کی رومینٹک کامیڈ ی ”بے وقوفیاں“ کے نئے پروموز جاری کر دئے گئے۔ 14مارچ سے نمائش کیلئے تیار ہے۔ فلم ملک بھر میں جیو فلمز کے تحت ریلیز کی جائے گی۔
(جاری ہے)
یش راج بینر کے اس فلمی رومینس میں سونم کپور اور آیوشمان کھرانہ نبھا رہے ہیں لیڈ کردار جبکہ فلم میں رشی کپور نظر آرہے ہیں سونم کپور کے والد کے روپ میں جو دونوں کی شادی پر رضامند نہیں۔
عشق زادے سے شہرت حاصل کرنے والے فیصل حبیب کی تحریر کردہ پیار محبت کی اس کہانی میں آڑے آتے ہیں لڑکے کے مالی حالات۔ پیار، محبت، دوستی پر مبنی اس ہلکی پھلکی کامیڈی کو نوپور استھانا نے ڈائیریکٹ کیا ہے۔ 14مارچ کو نمائش کیلئے تیار، فلم ”بے وقوفیاں“ ملک بھر میں جیو فلمز کے تحت ریلیز کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.