وزیراعظم کا دورہٴ مٹھی کے دوران کھانا کھانے سے انکار

پیر 10 مارچ 2014 19:32

وزیراعظم کا دورہٴ مٹھی کے دوران کھانا کھانے سے انکار

مٹھی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2014ء) وزیراعظم نوازشریف نے مٹھی کے دورے کے دوران کھانا کھانے سے انکار کردیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم نے ہدایت کی کہ کھانے پر اٹھنے والے اخراجات عوام پر خرچ کیے جائیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ قومی خزانے کی رقم کھانوں پر خرچ کرنے کے بجائے متاثرہ افراد پرخرچ کی جائے۔

متعلقہ عنوان :