لالی ووڈ کی دو نئی فلمیں رواں ماہ کے آخر میں سینما گھروں کی زینت بنے گیں۔ نرگس کی آخری فلم بھی شامل

پیر 10 مارچ 2014 13:50

لالی ووڈ کی دو نئی فلمیں رواں ماہ کے آخر میں سینما گھروں کی زینت بنے ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2014ء) اداکارہ صائمہ نور اور معمر رانا کی دو نئی فلمیں رواں ماہ کے آخر میں سینما گھروں کی زینت بن جائیں گی ۔

(جاری ہے)

دونوں اداکاروں کی ایک فلم ” دنیا “ 14مارچ سے کیپٹل سینما میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی جبکہ دوسری فلم ” جان تو پیارا “ 21مارچ کو ریلیز کر دی جائے گی ۔

فلم ” دنیا کے ہدایتکار شاہد رانا اور فلم ” جان توں پیارا “ کے ہدایتکار مراد علی یوسف ہیں ۔ یاد رہے کہ فلم ” دنیا “ اداکارہ نرگس کی بطور اداکارہ ریلیز ہونے والی آخری فلم ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :