پروڈیوسر کوکب زبیری ” وسل “ کے نام سے ٹیلی فلم بنائیں گے

پیر 10 مارچ 2014 13:49

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2014ء) پروڈیوسر کوکب زبیری ” وسل “ کے نام سے ٹیلی فلم بنائیں گے ۔ ٹیلی فلم کا سکرپٹ عکاس بخاری مکمل کر رہی ہیں جس مکمل ہونے کے بعد شوٹنگ کا آغاز کر دیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

مذکورہ ٹیلی فلم میں سینئر اداکاروں کے ساتھ نئے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو بھی متعارف کروایا جائے گا ۔ ٹیلی فلم کی رائٹر و ڈائریکٹر عکاس بخاری ہیں جبکہ پروڈیوسر کوکب زبیری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :