بلاول بھٹو زر داری کی سول ہسپتال آمد سے قبل صحافیوں کو کوریج سے رک دیا گیا ،صحافیوں کا شدید احتجاج

پیر 10 مارچ 2014 13:38

مٹھی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2014ء) مٹھی میں پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زر داری کی سول ہسپتال آمد سے قبل صحافیوں کو کوریج سے رک دیا گیا ۔

(جاری ہے)

پیر کو پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زردار کی سول ہسپتال آمد سے قبل صحافیوں اور میاڈیا ٹیموں کو ان کی کوریج سے روک دیا گیا اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن اور تین صحافیوں کو ہسپتال میں اپنے ساتھ لے گئے جس پر میڈیا کے نمائندوں نے احتجاج کیا