مسلم امہ کے درمیان یکجہتی ممکن ہے،فرید پراچہ

پیر 10 مارچ 2014 11:55

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2014ء)جماعت اسلامی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری فریداحمد پراچہ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تمام مسائل حل کرنے کے لئے حکومت مخلص ہے ایران کے دورہ سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو میں فرید پراچہ کا کہنا تھا کہ ایران کا دورہ بہت اچھا اور مفید رہا، وہاں جا کر معلوم ہوا کہ مسلم امہ کے درمیان یکجہتی ممکن ہے ،پاکستان اسلامی امہ کی یک جہتی کے لیے کلیدی کرداراداکرسکتاہے۔

(جاری ہے)

فرید پراچہ کا کہنا تھا کہ دنیا بھر کی عالمی تحریکوں سے رابطوں میں ہیں۔