48 سال کی عمر میں سلمان خان دلہا بننے پر آمادہ !
پیر 10 مارچ 2014 11:50
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2014ء) بالی وڈ کے دبنگ خان نے بالاخر شادی کا ارادہ ظاہر کردیاہے۔ کہتے ہیں اکیلے پن سے تنگ آگیا ہوں اور اب شادی کی کمٹمنٹ چاہتا ہوں۔سلومیاں کے معاشقو ں کا سلسلہ 1980 میں سنگیتا بیجلانی سے شروع ہوا جو اب رومانیہ کی حسینہ پر ختم ہونے کو ہے۔
(جاری ہے)
بالی وڈ کے کنوارے خان نے اس سال کے آخر تک رومنین بیوٹی لولیا وانتور سے شادی کا اشارہ دے دیا ہے.
سلمان خان کہتے ہیں کے وہ کنوارے پن سے تنگ آگئے ہیں اور اب شادی کی کمٹمنٹ کرنا چاہتے ہیں۔سلمان نے ایک تقریب میں کہا ہے کہ ان کے والد پٹھان ہیں،ایک والدہ ہندو اور دوسری کیتھولک اور بہنوئی پنجابی ہیں میں اب بیوی باہر سے لانے کی سوچ رہا ہوں۔48 سالہ بالی وڈ اسٹار کو اپنی پرانی محبتوں کی ناکامی کی ذمہ داری کا احساس بھی ہوگیا ہے۔سلمان نے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی اچھے بوئے فرینڈ ثابت نہیں ہوئے مگر وہ اچھے دوست ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.