راکھی ساونت نے بی جے پی جوائن کرلی

پیر 10 مارچ 2014 11:50

راکھی ساونت نے بی جے پی جوائن کرلی

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2014ء)دلی میں دل والوں کا مقابلہ ہونے کا امکان ہے، عام آدمی پارٹی کے رہنما کے مدمقابل بہت خاص ہیروئن آسکتی ہے، راکھی ساونت نے بی جے پی جوائن کرلی ہے،اسکینڈلز کی مہا ملکہ راکھی ساونت نے انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی کو دل دے دیا ہے اور وہ انتخابات کی دوڑ میں حصہ لینے کا سوچ رہی ہیں ، مودی کی بڑی حمایتی ہیں ، کہتی ہیں کہ نریندر مودی کی جیت کا امکان اروند کیجریوال کی جیت سے 1 لاکھ گنا زیادہ ہے.

انہوں نے تو یہ بھی بتا دیا ہے کہ اگر انہیں موقع ملے تو وہ اروند کیجریوال کے مد مقابل الیکشن لڑیں گی اور جیتیں گی ، کیونکہ وہ اروند کیجریوال سے کہیں اچھی کارکردگی دکھا سکتی ہیں، لیکن راکھی ہیں بڑی طابع دار فرمانبردار کہتی ہیں جو نیتا کہیں گے میں وہ ہی کرونگی�

(جاری ہے)