پاک امریکہ تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق اجلاس 11سے 13مارچ تک واشنگٹن میں ہوگا

اتوار 9 مارچ 2014 21:34

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے مسائل کے حل کیلئے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق اجلاس 11سے 13مارچ تک واشنگٹن میں ہوگا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی انتظامیہ پاکستان پر دباو ڈال رہی ہے کہ پاکستان امریکہ کے تفویض کردہ باہمی سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کرے جبکہ پاکستان نے اس معاہدے پر رضامندی ظاہر نہیں کی۔

متعلقہ عنوان :