وزیر اعظم نواز شریف وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے ہمراہ تھر پارکر کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے

اتوار 9 مارچ 2014 14:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) وزیراعظم نواشریف وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے ہمراہ تھر پارکے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے ، اس موقع پر وزیر اعظم کو تھر میں قحط سالی پر بریفنگ دی جائیگی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے ہمراہ قحط زدہ علاقوں کا فضائی دورہ کرینگے۔وزیراعظم کو تھر میں قحط سالی اور امدادی کاموں پر تفصیلی بریفنگ دی جائیگی۔