ملتان میں سوائن فلو کی ایک اور مریضہ ہسپتال منتقل ،تعداد 17 ہو گئی، تشویشناک حالت کے پیش نظر ایک مریض امتیاز حسین کو وینٹی لیٹرپر منتقل کر دیا گیا ، ہسپتال انتظامیہ
اتوار 9 مارچ 2014 14:12
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) ملتان میں سوائن فلو کے شبہ میں ایک اور مریضہ نشتر ہسپتال ملتان داخل ہوگئی جس کے بعد مریضوں کی تعداد 17 ہوگئی اطلاعات کے مطابق ملتان کے علاقے لوہاری گیٹ کی 53 سالہ شازیہ اقبال 47 کو سوائن فلو کے شبہ میں نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جس کے مزید ٹیسٹ کئے گئے نیا کیس سامنے آنے کے بعد اب کیسسز کی کل تعداد 17 ہو گئی ہے جبکہ پہلے سے داخل دو مزید مریضوں میں مرض کی تشخیص ہونے کے بعد پازیٹیو مریضوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے جن میں سے ملتان کے آٹھ ، خانیوال کے دو ، ڈیرہ غازی خان ، جھنگ اور راجن پور کا ایک ایک مریض شامل ہیں۔
(جاری ہے)
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تشویشناک حالت کے پیش نظر ایک مریض امتیاز حسین کو وینٹی لیٹرپر منتقل کر دیا گیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.