پاکستانی کبڈی ٹیم 19 جولائی سے بھارت میں شروع ہونیوالی کبڈی پریمیر لیگ میں شرکت کریگی

اتوار 9 مارچ 2014 14:03

پاکستانی کبڈی ٹیم 19 جولائی سے بھارت میں شروع ہونیوالی کبڈی پریمیر لیگ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) پاکستانی کبڈی ٹیم رواں سال بھارت میں منعقدہ کبڈی پریمیرلیگ میں شرکت کریگی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے مطابق کبڈی پریمیرلیگ رواں سال 19جولائی سے 25 اگست تک بھارت میں کھیلی جائیگی جس میں دنیا کے نامور کھلاڑی حصہ لیں گے ۔

متعلقہ عنوان :