37 ویں قومی سرکل سٹائل کبڈی چمپئن شپ 26 مارچ سے شروع ہوگی ، منیجرز میٹنگ 25 مارچ کو ہوگی ، چمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان اور قوانین کے بارے میں آگاہ کیا جائیگا
اتوار 9 مارچ 2014 13:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام 37 ویں قومی سرکل سٹائل کبڈی چمپئن شپ 26 مارچ سے چیچہ وطنی میں کھیلی جائے گی۔
(جاری ہے)
پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور کے مطابق چمپئن شپ میں چاروں صوبوں سمیت پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ایئرفورس، پاکستان پولیس ، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ٹیمیں حصہ لیں گی اور منیجرز میٹنگ 25 مارچ کو ہوگی جس میں چمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان اور قوانین کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا اور یہ چمپئن شپ 30مارچ تک جاری رہے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.