آرمی چیف کی وزیرخزانہ سے ملاقات،دفاعی بجٹ پر بات چیت

ہفتہ 8 مارچ 2014 18:03

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2014ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے آئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ پر بات چیت کی ہے۔

(جاری ہے)

وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اس موقع پر بتایا کہ سیکیورٹی صورتِ حال کے پیشِ نظر دفاعی ضروریات پوری کی جائیں گی، دفاعی بجٹ کے لیے ضروری وسائل فراہم کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :