سانحہ اسلام آباد، وزیر داخلہ کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے، وکلا
جمعہ 7 مارچ 2014 23:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مارچ۔2014ء) اسلام آباد ہائی کورٹ اورڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ کچہری پروفاقی وزیر داخلہ، آئی جی اور ایس ایس پی اسلام آباد کے خلاف آج رات یا کل صبح مقدمہ درج کرایا جائے گا۔
(جاری ہے)
اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر محسن اختر اور ڈسٹرکٹ بار کے صدر نصیر احمد نے نیوز کانفرنس میں مطالبہ کیا کہ سانحہ کچہری پر وفاقی وزیر داخلہ مستعفی ہوں جبکہ آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی کو برطرف کیا جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ سانحہ کچہری پر وفاقی وزیر داخلہ ، آئی جی اور ایس ایس پی کے خلاف ایف آئی آر درج کرائیں گے، جبکہ لواحقین کو اب تک معاوضہ بھی نہیں دیا گیا۔ وکلا رہنماوٴں کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کی تعداد 2نہیں بلکہ 8تھی ، کچہری میں 47 پولیس اہلکار تعینات تھے،جن میں سے 25کے پاس کلاشنکوفیں تھیں مگر انہوں نے ایک بھی فائر نہیں کیا ،کئی پولیس اہلکار ججز کی چیمبرز میں چھپے رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.