بھوک سے متاثرہ تھر کی 6ماہ کی بچی حیدر آباد کے اسپتال میں دم توڑ گئی

جمعہ 7 مارچ 2014 22:01

بھوک سے متاثرہ تھر کی 6ماہ کی بچی حیدر آباد کے اسپتال میں دم توڑ گئی

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مارچ۔2014ء) صحرا ئے تھر سے بھوک افلاس کے باعث بیماری میں مبتلا ہوکر آنے والی چھ ماہ کی بچی لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد میں چل بسی ، ڈاکٹروں کے مطابق دوسرے بچے کی حالت تشویش ناک ہے۔

متعلقہ عنوان :