رحیم یار خان میں اسٹیج ڈرامہ ” ویلکم زارا “ شروع

جمعہ 7 مارچ 2014 15:30

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مارچ 2014ء) رحیم یار خان میں اسٹیج ڈرامہ ” ویلکم زارا “ شروع ہو گیا ۔ مذکورہ ڈرامے میں اداکارہ زارا اکبر ، سائرہ خان ، شبیر جنگوا ، حنیف اچانک اور مختار چن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کے پروڈیوسر چوہدری طالب ساہی ہیں جبکہ ڈائریکٹر اکبر بلوچ ہیں ۔