کچہری واقعہ، وزیرداخلہ دہشت گردوں کو بچارہے ہیں، خورشید شاہ

جمعہ 7 مارچ 2014 13:15

کچہری واقعہ، وزیرداخلہ دہشت گردوں کو بچارہے ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مارچ 2014ء) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے چودھری نثار کے بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا وزیرداخلہ دہشت گردوں کو بچارہے ہیں ،قومی اسمبلی میں میں اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ عوام کی جانیں لینے والوں کو محب وطن کہا جارہا ہے ، وہ مذاکرات کے مخالف نہیں تاہم چاہتے ہیں کہ فوج کو اس میں نہ گھسیٹا جائے ، مذاکرا ت ناکام ہوگئے تو الزام فوج پر آئے گا۔

متعلقہ عنوان :