کوہاٹ، گمبٹ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک کی ٹکر ،7 افراد جاں بحق

جمعہ 7 مارچ 2014 11:47

کوہاٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مارچ 2014ء)پنڈی روڈ پر گمبٹ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک کی ٹکر سے7 افراد جاں بحق ہوگئے۔حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہیں ۔زخمیوں کو کوہاٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔