شہباز شریف آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں اوورسیز کے نام سے کوٹہ رکھنے پر برہم
جمعرات 6 مارچ 2014 20:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6مارچ۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں اوور سیز کے نام سے کوٹہ رکھنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تو مقابلے بازی کو فروغ دینے کا رجحان ہے ،سکیم کے قواعدو ضوابط کے تحت جو بھی میرٹ پر پورا اترتا ہے وہ درخواست دے سکتا ہے اور قرعہ اندازی میں جس کا نام نکلے گا وہ حقدار ٹھہرے گا ،وزیراعلیٰ نے ساہیوال اور فیصل آباد کی قرعہ اندازی منسوخ کرتے ہوئے دوبارہ قرعہ اندازی کی ہدایت کر دی ۔
جمعرات کے روز مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ میں آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کی قرعہ اندازی کے موقع پر بریفنگ کے دوران جب وزیر اعلیٰ کو اوور سیز کے نام سے کوٹہ کے بارے میں بتایا گیا تو انہوں نے کہا کہ اس کا کیا مقصد ہے ؟، سرکاری افسران وزیر اعلیٰ کو اپنی بریفنگ سے اطمینان دلانے کی کوشش کرتے رہے لیکن وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ تو مقابلے بازی کو فروغ دینے کا رجحان ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.