مارچ کیلئے ٹیکس وصولی کا ہدف 234 ارب 30 کروڑ روپے مقرر

جمعرات 6 مارچ 2014 20:42

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6مارچ۔2014ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مارچ کے لئے ٹیکس وصولی کا ہدف 234 ارب30 کروڑ روپے مقرر کر دیا، گزشتہ سال مارچ میں 190 ارب 50 کروڑ روپے وصولی کی گئی تھی، رواں مالی تیسری سہ ماہی تک ٹیکس وصولی کا تخمینہ 583 ارب 90 کروڑ روپے ہے