خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات و تعمیرات کا اجلاس،محکمے کے انتظامی ڈھانچے اور اس کی کارکردگی سمیت دیگر امور سے متعلق بھی کمیٹی کو آگاہ کیاگیا
جمعرات 6 مارچ 2014 20:10
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6مارچ۔2014ء) خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات و تعمیرات کا ایک اجلاس جمعرات کے روز رکن صوبائی اسمبلی امجد علی جو کمیٹی کے چیئر مین بھی ہیں کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پشاور کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں اراکین صوبائی اسمبلی جمشید خان، بہرام خان، محمد شیراز، فضل شکور، راجہ فیصل زمان اور عارف یوسف کے علاوہ دیگر متعلقہ محکموں کے حکام نے شرکت کی۔
اس موقع پر سیکرٹری مواصلات و تعمیرات احمد حنیف اورکزئی نے محکمے کے بارے میں شرکاء اجلاس کو تفصیلی بریفنگ دی۔اسی طرح انہوں نے محکمے کے انتظامی ڈھانچے اور اس کی کارکردگی سمیت دیگر امور سے متعلق بھی کمیٹی کو آگاہ کیا۔اجلاس کو بتایا گیا کہ قائمہ کمیٹی کا آئندہ اجلاس اگلے مہینے اپریل کے پہلے ہفتے میں دوبارہ منعقد ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.