دہشتگردی کیخلاف جنگ کیلئے ملنے والے فنڈز خیبر پختونخوا کونہیں ملے،سراج الحق

جمعرات 6 مارچ 2014 16:09

دہشتگردی کیخلاف جنگ کیلئے ملنے والے فنڈز خیبر پختونخوا کونہیں ملے،سراج ..

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مارچ 2014ء) وزیرخزانہ خیبرپختونخوا سراج الحق نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کیلئے جو فنڈز آئے وہ خیبرپختونخوا کونہیں دیئے گئے،پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے سراج الحق نے مطالبہ کیا کہ دہشتگردی سے متاثرہ افراد کی بحالی کے نام پر جو امداد آئی وہ صوبائی حکومت کودی جائے تاکہ اس کو مصرف میں لایا جا سکے۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر خزانہ نے کہاصوبے کے تمام لیڈرز صوبے کے حقوق کیلئے متحد ہیں۔

متعلقہ عنوان :