ٹریفک وارڈن نے کرکٹرعمراکمل کومعاف کردیا
جمعرات 6 مارچ 2014 12:31
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مارچ 2014ء) قومی کرکٹر عمر اکمل کے والد نے ٹریفک وارڈن سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ لاہور قلعہ گوجر سنگھ میں عمر اکمل کے والد اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور ذوالفقار حمید کے درمیان ملاقات ہوئی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسر اور وارڈن ذیشان بھی موجود تھے۔ عمر اکمل کے والد نے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن آفس میں اپنے بیٹے کی جانب سے کسی بھی قسم کی بد تمیزی کرنے پر وارڈن ذیشان سے غیر مشروط معافی مانگی جس کے بعد معاملہ رفع دفع کر دیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.